ثانیہ مرزا کی آپ بیتی
Ace Against Odds اردو ترجمہ
زندگی، محبت ، شادی ،طلاق…… اور اب ……اہم انکشافات
زندگی میں’’ خاص‘‘ ہونے کے لئے انسان کو آزمائشوں اور مصائب سے گزرنا پڑتا ہے۔ثانیہ مرزا اس امتحان میں پورا اتری ہیں۔سپر اسٹار بننے سے لے کر ازدواجی زندگی ،شعیب ملک سے محبت ، شادی اور پھر طلاق…… ثانیہ نے ہمیشہ اپنے اصولوں کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا ہے۔چاہے ان کے خلاف فتویٰ ہو، ان کی سرجری ہو، ان کی ذاتی زندگی کی مسلسل عوامی جانچ پڑتال ہو یا پھر لوگ یہ پوچھ رہے ہوں کہ وہ اسکرٹ پہن کر ٹینس کیوںکھیلتی ہے ؟ ہر طرح کےمصائب کے باوجود ثانیہ نے اپنی خود اعتمادی اور عزت نفس پر آنچ نہیں آنے دی۔ اس لئے مشکلات سے لڑتی اور کامیابیوں سے کھیلتی ثانیہ کی زندگی کی کہانی بڑی دلچسپ ہےجو اُن کی اپنی زبانی ہے۔
مصنفہ: ثانیہ مرزا ترجمہ: وسیم شیخ


Tasawuf Tarikh ki Roshni mein
Mashriq ke Beeti
Jang e September Ki Yadein
Pakistan se Bangladesh-Ankahi Jad-o-Jahd
Bari Manzil Ka Musafir
Guns and Thigh 


Reviews
There are no reviews yet.