Skip to content
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
  • Shop
  • Order Tracking
  • Payment Options
  • Privacy
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
Kitab DukaanKitab Dukaan
  • Login / Register
  • Wishlist
  • Cart / ₨0.00
    • No products in the cart.

  • Cart

    No products in the cart.

  • Home
  • About
  • Categories
  • Deals & Special Offers
  • Contact
  • Signup Newsletter

    Sign up for Newsletter

    Signup for our newsletter to get notified about sales and new Books.


    Home / New Arrivals
    Filter
    Add to wishlist

    Guns and Thigh

    ₨900.00

    Add to wishlist
    Category: New Arrivals
    Books Categories
    • Autobiography
    • Biography
    • Children
    • Current Affairs
    • Deals & Special Offers
    • Debate & Speech
    • English Books
    • History
    • Islamic
    • Literature
    • Misc
    • New Arrivals
    • Novels
    • Philosophy
    • Poetry
    • Politics
    • Science
    • Self Help
    • Translations
    • Travelogue
    • Urdu Classic
    • Description
    • Reviews (0)

    گنز اینڈ تھائیز
    Guns and Thigh  اردو ترجمہ
    بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ٹرینڈ سیٹر فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر رام گوپال ورما کی آپ بیتی
    یہ شخص تنازعات کا بادشاہ ہے لیکن اس کے اظہار میں حقیقت پسندی، ایمانداری اور عاجزی ہے جو دل کو چھوتی ہے۔
    یہ وہ شخص ہے جس کی باتوںمیں ذہانت اور بیانیے میں تخلیقی صلاحیت ہے۔
    یہ وہ شخص ہے جس نے انڈر ورلڈ ، گینگ وارز اور مافیا پر بے شمار فلمیں بنا کرفلم انڈسٹری کے پیٹرن کو بدل دیا۔
    یہ وہ شخص ہے جو اپنی زیادہ تر کامیابیوں کا سہرا اپنی ٹیم کو دیتا ہے اور تمام ناکامیوں کی ذمہ داری ا اپنے سر لیتا ہے ۔ یہ وہ شخص ہے جس نے بالی ووڈ اور ٹالی ووڈ کونئی سمت دی، لیکن اپنے آپ کو کہیں بڑا ظاہر نہیں کیا ۔
    یہ وہ شخص ہے جس کی کامیابی کی کہانی ایک کھلی کتاب کی طرح ہے لیکن کہیں بھی غرور اور تکبر نہیں ہے۔
    یہ وہ شخص ہے جس کی کامیاب فلموںشیوا، ستیہ ،رنگیلا ، کمپنی اور سرکارنے فلم اور سینما ٹیکنالوجی کو بدل دیا ، لیکن کبھی اس کا کریڈٹ نہیں لیا۔
    یہ بھارتی فلم انڈسٹری کے مایہ ناز ٹرینڈ سیٹر فلم ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور پروڈیوسر رام گوپال ورما(RGV ) کی کہانی ہے، جنہوں نے اپنی آپ بیتی میں من کی باتیںکرتے ہوئےاپنی رائے بلند آواز میں اور واضح طور پر پیش کی ہے۔ اِسی لیےیہ کافی دلچسپ ہے …..
    رام گوپال ورمانے فلم سازی کے نئے تصور، دوستوں، دشمنوں اور زندگی کے بارے میں فلسفے کا ایسا نکتہ نظر پیش کیاہے جو حقیقت پسند انہ ہے ۔اس لئے یہ کتاب سوچ کے انداز کو تبدیل کرکے حقیقت پسندی کے سفر پر لے جاتی ہے۔ فلم بینی سے فلم سازی، سنیما کی تکنیک، فلم انڈسٹری کی سازشیں ، کامیاب اور ناکام فلمیں، بالی ووڈ آئیڈیلز، میڈیا کے ساتھ تعلقات اور تنا زعات تک….یہ ہندوستانی فلموں کی طرح رنگین ہے ۔ یہ صرف رام گوپال ورمانکے مداحوں کے لئے نہیں ، بلکہ فلم ،سنیما، آرٹ اور تحلیق سے جڑے تمام لوگوں کے لئے ہے۔
    رام گوپال ورما کہتے ہیںکہ دنیا میں کامیابی کا کوئی فارمولا نہیں بلکہ یہ ایک اتفاق اور چانس ہے۔اگرکوئی خاص فارمولا ہوتا تو انسان زندگی میں کبھی ناکام نہ ہوتا۔
    رام گوپال ورماکی یہ کتاب کچھ لوگوں کو پریشان کر سکتی ہیں، کچھ کو محظوظ کر سکتی ہیں، کچھ کو تفریح فراہم کر سکتی ہیں اور کچھ لوگوں کو اُن سے نفرت کرنے پر مجبور کر سکتی ہیں، لیکن آخر میں، یہ انہیں اپنی بات کہنے اور اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے سے نہیں روک سکتی۔
    آیئے اُن کی کہانی پڑھتے ہیں……

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “Guns and Thigh” Cancel reply

    Related products

    Add to wishlist
    Quick View

    Living History | زندہ تاریخ

    ₨1,500.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Indo Pak Ka Almeya

    ₨1,000.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Mafia Queens

    ₨1,200.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Karobar Daulat Aur Bachat

    ₨800.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    What is Establishment ?

    ₨700.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Chakakya Aur Jang Ka Fun

    ₨900.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Pakistan Balochistan Conundrum

    ₨1,500.00
    Add to cart
    Add to wishlist
    Quick View

    Corporate Chanakya

    ₨1,600.00
    Add to cart
    Books Categories
    Important Links
    • Return Policy
    • Terms & Conditions
    • Delivery Information
    • Payment Options
    • Order Tracking
    • Privacy Policy
    Newsletter


      Like us
      • Home
      • About
      • Categories
      • Contact
      Copyright 2025 © Kitab Dukaan
      • Home
      • About
      • Shop
      • Books Categories
        • Autobiography
        • Biography
        • Current Affairs
        • Politics
        • English Books
        • History
        • Islamic
        • Literature
        • Novels
        • Travelogue
        • Self Help
        • Translations
        • Science
        • Children
      • Deals & Special Offers
      • Cart
      • Order Tracking
      • Contact
      • Login

      Login

      Lost your password?