قصہ چہا ر د رو یش
داستانوں میں جو مقبولیت قصہ چہار درویش کے حصے میں آئی وہ اُردو کی کسی اور داستان کو نصیب نہیں ہوئی۔عوام اور خواص دونوں میں یہ داستان آج بھی اتنی ہی مقبول ہے جتنی آج سے پونے دو سو برس پہلے تھی۔ اس کی غیر معمولی مقبولیت کی وجہ اس کا دلکش اور دلنشین انداز ِ بیان ہے جو اُردو زبان میں اسے ممتاز کرتا ہے۔فارسی زبان کے اس قصے کو میر امن نے اُردو کے قالب میں اس طرح ڈھالاکہ یہ قصہ اُردو زبان کی بھی لازوال داستان بن گیا۔چار درویشوں کے اس قصے میں بہادری اور ایثا ر کا سبق بھی ہے اور کہانی و داستان گوئی کی چاشنی بھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ہم نے اسے آپ کیلئے اورآسان کر دیا ہے۔
Be the first to review “Qissa Chahar Dervaish” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!


Zilaton Ka Maray Log
Taleem o Tarbayat
سیرت النبی
پیغمبرِ اسلام غیر مسلموں کی نظر میں
Islami Fanon Ki Dastan
Qissa Hatim Tai 


Reviews
There are no reviews yet.