Skip to content
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
  • Shop
  • Order Tracking
  • Payment Options
  • Privacy
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
Kitab DukaanKitab Dukaan
  • Login / Register
  • Wishlist
  • Cart / ₨0.00
    • No products in the cart.

  • Cart

    No products in the cart.

  • Home
  • About
  • Categories
  • Deals & Special Offers
  • Contact
  • Signup Newsletter

    Sign up for Newsletter

    Signup for our newsletter to get notified about sales and new Books.


    Home / Urdu Classic
    Filter
    Sale!
    Add to wishlist

    Kalila O Dimna

    ₨600.00 ₨540.00

    Add to wishlist
    Category: Urdu Classic
    Books Categories
    • Autobiography
    • Biography
    • Children
    • Current Affairs
    • Deals & Special Offers
    • Debate & Speech
    • English Books
    • History
    • Islamic
    • Literature
    • Misc
    • New Arrivals
    • Novels
    • Philosophy
    • Poetry
    • Politics
    • Science
    • Self Help
    • Translations
    • Travelogue
    • Urdu Classic
    • Description
    • Reviews (0)

    کلیلہ و دمنہ اصلا پنچ تنتر کا عربی زبان میں ترجمہ شدہ کہانیوں کا مجموعہ ہے۔ اسے دوسری ہجری میں خلافت عباسیہ میں مشہور عربی ادیب عبد اللہ بن المقفع نے عربی میں ترجمہ کیا تھا۔ ابن المقفع نے اسے اپنے ہی انداز میں لکھا جو پنچ تنتر کا سب سے بہتر ترجمہ قرار پایا اور بعد کے دنوں میں عربی ترجمہ کے سوا پنچ تنتر کا کوئی دوسرا نسخہ باقی نہیں رہا اور بعد میں اسی عربی ترجمہ ہی سے دیگر ترجمے کیے گئے۔ محققین اب یہ ثابت کر چکے ہیں کہ ابن المقفع نے کلیلہ و دمنہ کو سنسکرت کی کتاب پنچ تنتر سے ترجمہ کیا مگر اسلوب اپنا اختیار کیا۔ ابن المقفع سے قبل پنچ تنتر کو خسرو اول کے زمانہ میں پہلوی زبان میں ترجمہ کیا گیا تھا جس سے ابن امقفع نے عربی میں ترجمہ کیا۔

    کتاب کے مقدمہ میں مذکور ہے کہ پنچ تنتر کو ہندوستان کے فلسفی اور معلم بیدبا نے وقت کے بادشاہ دبلشیم کے لیے لکھا تھا۔ مصنف نے کتاب میں جانوروں کے کردار پیش کئے ہیں۔ کتاب میں موجود کہانیاں کئی موضوعات پر مشتمل ہیں جن میں سب سے اہم موضوع بادشاہ اور رعایا کے درمیان میں تعلقات ہیں۔ کہانی کے ضمن میں حکمت و دانائی کی باتیں پیش کی گئی ہیں۔ جب خسرو اول کو کتاب متن اور اس کی اہمت کا اندازہ ہوا تو اس نے بورزیہ کو حکم دیا کہ ہندوستان کا سفر کرے اور فارسی پہلوی میں ترجمہ کرے۔ جارجیا کے بادشاہ وختنگ چہارم نے 18ویں صدی میں جارجیائی زبان میں ترجمہ کیا۔[1] وہ بادشاہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفی بھی تھا۔ اس کے بعد اس کے معلم سولخان-سابا اوربلیانی نے اس میں ترمیم کی اور یہی نسخہ بعد کے دنوں میں مرجع کی حیثیت سے دیکھا گیا۔[2]

    کتاب میں 15 ابواب ہیں جن میں کئی کہانیاں ہیں اور تمام کی تمام جانوروں کی زبانی بیان کی گئی ہیں۔ کہانی کا ایک اہم کردار شیر ہے جس سے مراد بادشاہ ہے۔ اس کا معاون بیل ہے۔ دو سیار بھی ہیں جن کا نام دلیلہ اور دمنہ ہے۔ کتاب کے شروع میں چار مزید ابواب ہیں۔ ایک تعارف، بروزویہ کا ہندوستان کا سفر، عبد اللہ بن مقفع کے ترجمہ کا تعارف اور بروزیہ کے ترجمہ کا تعارف۔ کتاب کی اصل تشہیر اور دیگر زبانوں میں ترجمے عربی زبان سے ہی ہوئے۔ کئی زبانوں میں ترجمے عربی سے براہ راست ہوئے۔

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “Kalila O Dimna” Cancel reply

    Related products

    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Umrao Jan Ada

    ₨800.00 ₨720.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Bagh-O-Bahar

    ₨1,200.00 ₨1,080.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Qissa Hatim Tai

    ₨500.00 ₨450.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Qissa Chahar Dervaish

    ₨500.00 ₨450.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Shakespeare Kr Behtreen Kahanian

    ₨500.00 ₨450.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Shahnama Ke Kahanian

    ₨500.00 ₨450.00
    Add to cart
    Books Categories
    Important Links
    • Return Policy
    • Terms & Conditions
    • Delivery Information
    • Payment Options
    • Order Tracking
    • Privacy Policy
    Newsletter


      Like us
      • Home
      • About
      • Categories
      • Contact
      Copyright 2025 © Kitab Dukaan
      • Home
      • About
      • Shop
      • Books Categories
        • Autobiography
        • Biography
        • Current Affairs
        • Politics
        • English Books
        • History
        • Islamic
        • Literature
        • Novels
        • Travelogue
        • Self Help
        • Translations
        • Science
        • Children
      • Deals & Special Offers
      • Cart
      • Order Tracking
      • Contact
      • Login

      Login

      Lost your password?