شیکسپیئرکی بہترین کہانیاں
ولیم شیکسپیئر کو انگریزی کے علاوہ کسی اور زبان میں بیان کرنا مشکل کام ہے۔مغرب آج تک شیکسپیئر کے مقابلے میں کوئی دوسرا شیکسپیئر پیدا نہیں کر سکا۔ وہ بلاشبہ عظیم ڈرامہ نگار اور شاعرتھا۔علامہ اقبال نے تو شیکسپیئر کے کلام کو انسان کے دل کا آئینہ کہاہے اور حقیقت بھی یہی ہے کہ انسان اس کے ڈراموں میں اپنی تصویر دیکھ سکتا ہے۔اردو میں شیکسپیئر کے ڈراموں اور کہانیوں کو ترجمہ کرنے کا سہرا فورٹ ولیم کالج کے سر ہے ۔اسکے بعد کئی لوگوں نے یہ کام کیا۔ اس کتاب میں شیکسپیئر کے پانچ ڈراموں/کہانیوں کا ترجمہ شامل کیا گیا ہے جس میں وینس کا سوداگر،اوتھیلو،ہیلمٹ،میکبتھ،کنگ لیئر، رومیو جولیٹ شامل ہیں۔ترجمہ بہترین ہے اور اسے اختصار کے ساتھ پیش کیا گیا ہے تاکہ قارئین کم وقت میں پڑھ اور سمجھ سکیں۔
Sale!
Shakespeare Kr Behtreen Kahanian
₨450.00
ولیم شیکسپیئر
ترجمہ: سردار محمد( علیگ)
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Reviews
There are no reviews yet.