شاہنامہ کی کہانیاں
ایک عظیم شاہکار ، اردو میں پہلی بار منظرعام پر
دنیامیں جہاں بھی لوگ داستان سے لگائو رکھتے ہیں وہ ابو القاسم فردوسی کی شہرہ آفاق کتاب شاہنامہ فردوسی سے ضرور واقف ہیں ۔ شاہنمامہ فردوسی کی ساری دنیا میں دھوم ہے اور آج بھی اسے ذوق و شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ صدیا ں گزر جانے کے باوجود آج بھی یہ کتاب فارسی ادب میں ممتاز مقام رکھتی ہے۔فردوسی نے یہ مثنوی 1000ء میں لکھی اور35سال میں مکمل کی ۔ اردو میں یہ کتاب منظر عام پر نہیں آ سکی ۔’’ شاہنامہ فردوسی ‘‘ میں قبل از اسلام ، اسلامی سلطنت کے قیام ، ایران کی تہذیب و ثقافت اور قدیم داستانیں بیان کی گئی ہیں ۔رستم اور سہراب بھی شاہنامہ کے ہی کردار ہیں جنہیں بچے اور بڑے دلچسپی سے پڑھتے ہیں۔
Sale!
Shahnama Ke Kahanian
₨450.00
مصنف: ابو القاسم فردوسی
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Reviews
There are no reviews yet.