پاکستان کے خدائی حکمران
وہ سچائیاں جو سامنے نہیں آسکیں
مصنف:تلک دیواشر ، ترجمہ : وسیم شیخ
اِ س کتاب میں قائد اعظم سے لے کر پاکستان پر حکمرانی کرنے والے تمام سیاسی و فوجی راہنمائوںکے بارے میں ایسے دلچسپ تاریخی حقائق بیان کئے گئے ہیں جوچھپا ئے گئے ۔یہ حقائق اِس ملک کے کرداروں کے بارے میں ایک دلچسپ بصیرت فراہم کرتے ہوئے اُن کی من مانیوں اور عجیب و غریب رویوں پر مبنی ’’ خصوصیات‘‘ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ اِس لیےیہ کتاب اُن پاکستانیوں کو ضرور پڑھی جانی چاہیے جو اِن حکمرانوںکی حقیقت اور اصلیت کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.