ایس ایم ظفر کی بہترین کامیاب یافتہ کتاب
میرے مشہور مقدمے
(مزید اضافہ شدہ ایڈیشن مع اضافی انکشافات)
“وکالت کے ناطے یہ بات عرض کرنی چاھوں گا کہ اگرچہ اس پیشہ سے لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ وکلاء فیس لے کر سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کرنے میں ماہر وتے ہیں. لیکن یہ تاثر صحیح نہیں. وکالت کا اصل مقصد انصاف کا اصول ھے. وکالت کا پیشہ ایمانداری, جرآت اور دانشمندی کے مجموعےکا نام ہے.
ایک بڑے وکیل نے جب اپنے شاگرد کو نصیحت کی تو اسے کہا کہ اگر کبھی ایسا وقت آئے کہ تم مقدمہ ہار جاو لیکن تمھارا سائل تمھارا معتقد ہو جائے تو سمجھ لو کہ تم نے کچھ نہیں کھویا”.
ایس-ایم- ظفر
Reviews
There are no reviews yet.