آج کل کے حالات و واقعات میں پڑھی جانے والی انٹرنیشنل بیسٹ سیلر کتاب
The Dialogues of Plato
مکالمات افلاطون
قانون سب کے لیے برابر ہے۔یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
افلاطون نےہزاروں سال قبل مسیح میں یہ کہا تھا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے تو یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ ہے۔اگر آج کے حالات و واقعات دیکھیں تو یہ سچ لگتا ہے۔افلاطون نےہزاروں برس قبل یہ غلط نہیں کہا تھا ۔ افلاطون اور ارسطو کی علم و دانش اور دنیا کے تمام علوم و موضوعات پر مبنی گفتگو کو آج بھی راہنما اصول مانا جا تا ہے۔ یہ کتاب اسی موضوع پر ہے اور اس میں منطق ،فلسفے اور دلائل کے نقطے تسبیح دانوں کی طرح ادب کے رشتے میں پروئے ہوئے ہیں۔
یہ کتاب سوچنے اور سمجھنے والو ں کیلئے ہے۔


Shahray-E-Pakistan
Alif Laila Ka Shahkar Qissa
Why Nationas Fail ?
A Promised Land
Behind the Mask of Facebook: A Whistleblower's Shocking Story of Big Tech Bias and Censorship
Apna Gariban Chaak
Khara Sach 


Reviews
There are no reviews yet.