میں نے ہتھیار کیوں ڈالے؟
سانحہ مشرقی پاکستان کے مرکزی کردار لیفٹیننٹ جنرل امیر عبد اللہ نیازی (المعروف جنرل نیازی) کے جنگی ایام کی آپ بیتی
مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور جنگ میں شکست کے ذمہ دار جنرل نیازی آج تک ہدف تنقید ہیں ۔اس کتاب میں پہلی بار خود جنرل نیازی نے شکست کے اسباب پر اور اس سانحہ کے ذمہ داروں کے بارے میں لب کشا ئی کی ہے۔


Teen Azeem Fathh
Media Mandi
20 Azeem Falsfi
Hazrat Fatima
Hazrat Awaid Kurnee
Tareekh o Tehzeeb e Hind
Teen Azeem Sultan
Jo Ma Na Dekha 


Reviews
There are no reviews yet.