زندہ تاریخ
Living History اردو ترجمہ
ہلیری کلنٹن کی یہ آپ بیتی بل کلنٹن کے ساتھ محبت وسیاست میں چار دہائیوں سے زائد کی مہم جوئی پر مبنی ہے ۔وہ واٹر گیٹ سے لے کر وائٹ ہائوس تک امریکہ کی عظیم سیاسی جنگوں کی عینی شاہد ہیں۔ یہ کتاب اس لئے بھی دلچسپ ہے، کیونکہ بہت کم لوگوں نے اُن کے غیر معمولی سفر کے بارے میں کبھی سنا ہے۔
ترجمہ: وسیم شیخ
Reviews
There are no reviews yet.