خفیہ امر یکی ر پو ر ٹیں
پاکستان کے بارے میں امریکی سفارت خانے سے واشنگٹن بھجوائی جانے والی ٹاپ سیکرٹ رپورٹیں
یہ خفیہ رپورٹیں اسلام آباد کے امریکی سفارت خانے سے واشنگٹن بھجوائی جاتی تھیں۔ اِن رپورٹوں میں اْن پاکستانیوں کا بھی تذکرہ ہے جو اپنے ضمیر کا سودا کرکے امریکی سفارت کاروں کو مختلف حساس اور اہم معاملات پر اطلاعات دیتے رہے۔ ان رپورٹوں سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بہت سے پاکستانی امریکی سفارتکاروں کیلئے کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کتا ب میں امریکہ کی پاکستان میں دلچسپیاں ، اہداف اور مقاصد، کہوٹہ پلانٹ کی جاسوسی کرنے والے امریکی ایجنٹ، سفارت کاروں کی جاسوسی کے انداز، پاکستان میں امریکیوں کے پے رول پر کام کرنے والے ایجنٹوں، ضمیر فروش حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اعلی سرکاری افسران سمیت سب کچھ بے نقاب کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹاپ سیکرٹ رپورٹیں امریکی وزارت خارجہ اور پینٹا گون میں محفوظ ہیں ۔


Punjab Ki Zaatin | Punjab Castes
Haa Ya Such Hy
Teem Azeem Dictator
Tareekh Siasi Fikar
Dongri to Dubai: Six Decades of the Mumbai Mafia
Shahray-E-Pakistan 


Reviews
There are no reviews yet.