ISI he Ku ? آئی ایس آئی ہی کیوں؟

900.00

یہ ایک ایسی کہانی جو آپ کو بتائے گی کہ کیسے ہماری ایجنسی ملک کی حفاظت کر رہی ہے اور یہ ایجنسی اگر پاکستان میں نہ ہوتی تو ہمارے ساتھ کیا ہوتا۔ اس ایجنسی نے ملک دشمنوں کے دلوں پہ کیسے خوف طاری کیا ہوا ہے سب کچھ اس کتاب میں جانیں۔

by Tariq Ismeal Sagar

Categories: ,