ہٹلر کی آپ بیتی
عروج و زوال کی ایسی داستان جس میں بہت سےسبق پوشیدہ ہیں
اگر یہ سوال کیا جائے کہ جرمنی کو اس کی یہ موجودہ پُر ہیبت طاقت کس شخص کی بدولت حاصل ہوئی ہے؟ تو ہر شخص خواہ وہ ہٹلر کا دوست ہو یا دشمن، مداح ہو یا بد گو اس سوال کے جواب میں ہٹلر کا نام ہی لینے پر مجبور ہو گا۔ ہٹلر نےجرمنی کو اتنا طاقتور و مضبوط کس طرح بنا دیا ؟ اس سوال کا جواب ہٹلر نے خود ہی اس مشہورِ عالم تصنیف ’’میری جدوجہد‘‘ میں بلاکم و کاست دیا ہے جس کا دنیا بھر کی مہذب زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور دنیا کا شاید ہی کوئی مدبر و سیاست دان ایسا ہو گا جس نے اس کتاب کو کامل غور و خوص سے ایک یا کئی بار نہ پڑھا ہو اور اس کے اوراق سے کچھ نہ کچھ سبق حاصل نہ کیا ہو۔
Be the first to review “Hitler Ke Aap Beeti” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!


ناقابل فراموش
Taimoor Hu Main
Hasil Ghaat
Zilaton Ka Maray Log
Pakistan Ma Nakaam Foji Baghtawain
سیرت النبیﷺ
Humaiyo Nama
Shahābnāmah (شہاب نامہ)
Meri Kahani
Kamyaab Log
Safar Sindh Kay 'Aur Sindh Behta Raha'
Jo Ma Na Dekha
سچ محبت اور ذرا سا کینہ
Ma Na Dhaka Dobta Dekha
Adalat Banam Nawaz Sharif
Che Guevara Ki Dairy 


Reviews
There are no reviews yet.