Skip to content
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
  • Shop
  • Order Tracking
  • Payment Options
  • Privacy
  • Order through Call or Whatsapp 0325-4090963
Kitab DukaanKitab Dukaan
  • Login / Register
  • Wishlist
  • Cart / ₨0.00
    • No products in the cart.

  • Cart

    No products in the cart.

  • Home
  • About
  • Categories
  • Deals & Special Offers
  • Contact
  • Signup Newsletter

    Sign up for Newsletter

    Signup for our newsletter to get notified about sales and new Books.


    Home / Autobiography
    Filter
    Sale!
    Add to wishlist

    Ghubar e Khatir

    ₨995.00 ₨895.50

    by Molana Abul Kalam Azad

    Add to wishlist
    Category: Autobiography
    Books Categories
    • Autobiography
    • Biography
    • Children
    • Current Affairs
    • Deals & Special Offers
    • Debate & Speech
    • English Books
    • History
    • Islamic
    • Literature
    • Misc
    • New Arrivals
    • Novels
    • Philosophy
    • Poetry
    • Politics
    • Science
    • Self Help
    • Translations
    • Travelogue
    • Urdu Classic
    • Description
    • Reviews (0)

    مولانا ابو الکلام آزاد کا نام سنتے ہی ایک ایسی شخصیت کا تصور ابھرتا ہے جو تحریر و تقریر میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ۔ لفظ اس کے سامنے ہاتھ باندھے کھڑے نظر آتے ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب ’غبار خاطر‘ مولانا کی سب سے آخری کتاب ہے جو ان کی زندگی میں شائع ہوئی۔ 1942 میں جب مولانا آزاد کو حراست میں لے کر مختلف مقامات پر نظر بند کر دیا گیا تو تقریباً تین سال تک آپ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے رہے۔ اسی زمانے کا ثمرہ یہ کتاب آپ کے سامنے ہے۔۔

    غبار خاطر ابو الکلام آزاد کے خطوط کا مجموعہ ہے۔ یہ تمام خطوط نواب صدر یار جنگ مولانا حبیب الرحمن خاں شروانی رئیس بھیکم پور ضلع علی گڑھ کے نام لکھے گئے تھے۔ یہ خطوط قلعہ احمد نگر میں 1942ء تا 1945ء کے درمیان زمانہ اسیری میں لکھے گئے۔ مولانا کی زندگی کا ایک بڑا حصہ قید و بند میں گزرا مگر اس بار قلعہ احمد نگر کی اسیری ہر دفعہ سے زیادہ سخت تھی کیونکہ اس بار نہ کسی سے ملاقات کی اجازت تھی اور نہ کسی سے خط کتابت کرنے کی۔ اس لیے مولانا نے دل کا غبار نکالنے کا ایک راستہ ڈھونڈ نکالا اور خطوط لکھ کر اپنے پاس محفوظ کرنا شروع کر دیے۔ مولانا نے خود اسی مناسبت سے ان خطوط کو غبار خاطر کا نام دیا ہے اور “خط غبار من است این غبار خاطر” سے اسے تعبیر کیا ہے۔ ایک خط میں شروانی صاحب کو مخاطب کرکے فرماتے ہیں: “جانتا ہوں کہ میری صدائیں آپ تک نہیں پہنچ سکیں گی۔ تاہم طبعِ نالہ سنج کو کیا کروں کہ فریاد و شیون کے بغیر رہ نہیں سکتی۔ آپ سن رہے ہوں یا نہ رہے ہوں میرے ذوق مخاطبت کے لیے یہ خیال بس کرتا ہے کہ روئے سخن آپ کی طرف ہے۔”

    مولانا آزاد نے یہ خطوط شائع کرنے کے خیال سے نہیں لکھے تھے لیکن ان کی رہائی کے بعد جب مولوی اجمل خاں کو ان خطوط کا علم ہوا تو مصر ہوئے کہ انہیں ایک مجموعہ کی شکل میں شائع کر دیا جائے اور یوں غبارِ خاطر پہلی مرتبہ محمد اجمل خاں نے مرتب کرکے ایک مقدمہ کے ساتھ مئی 1946 میں شائع کیا،مولانا آزاد کا غبار خاطر لکھنا ایک دلچسپ مطالعہ ہے۔

     

    Reviews

    There are no reviews yet.

    Be the first to review “Ghubar e Khatir” Cancel reply

    Related products

    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    In the Lion of Fire

    ₨1,200.00 ₨1,080.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    سچ محبت اور ذرا سا کینہ

    ₨1,500.00 ₨1,350.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Humaiyo Nama

    ₨800.00 ₨720.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    ناقابل فراموش

    ₨1,500.00 ₨1,350.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Princess

    ₨1,000.00 ₨900.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Such Ka Safar

    ₨1,000.00 ₨900.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Jo Ma Na Dekha

    ₨850.00 ₨765.00
    Add to cart
    Sale!
    Add to wishlist
    Quick View

    Gorky Ki App-Biti

    ₨1,200.00 ₨1,080.00
    Add to cart
    Books Categories
    Important Links
    • Return Policy
    • Terms & Conditions
    • Delivery Information
    • Payment Options
    • Order Tracking
    • Privacy Policy
    Newsletter


      Like us
      • Home
      • About
      • Categories
      • Contact
      Copyright 2025 © Kitab Dukaan
      • Home
      • About
      • Shop
      • Books Categories
        • Autobiography
        • Biography
        • Current Affairs
        • Politics
        • English Books
        • History
        • Islamic
        • Literature
        • Novels
        • Travelogue
        • Self Help
        • Translations
        • Science
        • Children
      • Deals & Special Offers
      • Cart
      • Order Tracking
      • Contact
      • Login

      Login

      Lost your password?