فن خطابت اور تقریر کا فن
خطابت اور تقریر کرنا ایک ایسا فن ہے جو آنا تو سب کو چاہیے کیوںکہ زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے خطابت اور تقریر کا آنا ضروری ہے لیکن بہت کم لوگ اس فن میں یکتا ہوتے ہیں ۔ یہ تین کتابیں انہی باتوں کو مد نظر رکھ کر لکھی گئی ہیں۔ ان کتابوں میں تقریر کی تیاری اور خطابت کے تمام لوازمات سمیت دنیا کی ہر موضوع پر ایسی تقریریں بھی شامل ہیں جو روزہ مرہ زندگی میں آپ کے کام آئیں گی اور سکول و کالج میں تو یہ بے حد مددگار ثابت ہوں گی۔
یہ کتابیں سکول ، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبا و طالبات کے علاوہ تمام شعبہ زندگی سے وابستہ افراد کے فائدہ کے لیے مفید ہیں۔


Punjab Ki Zaatin | Punjab Castes
Shahray-E-Pakistan
Mera Shehr Lahore: Barre Saghir Ke Romanwi Shehr Ki Dastanein
Tareekh-E-Sindh : Chand Posheda Goshy
Tareekh o Tehzeeb e Hind
2 Mughal Emperor 


Reviews
There are no reviews yet.