’’ڈونگری سے دوبئی ‘‘میں انڈر ورلڈ مافیا کے قیام سے لے کر اس کے اہم کرداروں سمیت بے شمار ڈانز کی زندگی کا پردہ فاش کیا ہے۔اس کے علاوہ انڈر ورلڈ کے ’’ بزنس ‘‘، دنیا بھر میں پھیلے روابط ، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے کردار ، بالی وڈ میں دلچسپیوں سمیت بے شمار موضوعات پر تفصیل سے روشی ڈالی گئی ہے۔یہ کتاب مافیا پر حکومت کرنے والے دائود ابراہیم کے گرد بھی گھومتی ہے جو اس کتاب کا مرکزی کردار ہے اور جس نے خود کو ’’ ڈان ‘‘ منوایا اور اس وقت وہ دنیا کے مطلوب ترین افراد میں شامل ہے۔
Be the first to review “Dongri Sa Dubai” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!


Jo Chahya Hasil Karian
Alif Laila Ka Shahkar Qissa
Aag ka Derya
2 Shahron ki Kahani
Dr Mubarak Ali Books
Udaas Naslain
My Feudal Lords | مینڈا سائیں 


Reviews
There are no reviews yet.