پہلے ہی دن بیس لاکھ سے زیادہ تعداد میں فروخت ہونے والی کوٹلہ چانکیہ کی شہرہ آفاق کتاب
چانکیہ نیتی
انسانی راہنمائی کی اس بے مثال کتاب میں ایسا کیا ہے کہ یہ جو سیدھی دماغ کو جا کر لگتی ہے اور حیران کر دیتی ہے ۔
تین سو قبل مسیح میں لکھی جانے والی چانکیہ کی شہرہ آفاق کتاب کا اردو ترجمہ
مصنف: کوٹلہ چانکیہ اچاریہ
ہندی سے انگریزی ترجمہ: بی کے چتر ویدی ، انگریزی سے ترجمہ: وسیم شیخ
اس کتاب میں چانکیہ نے سماج سے متعلق اپنی زندگی بھر کے مشاہدات کا نچوڑ پیش کر کے کامیابی کے گر عام کردیئے ہیں۔ اس لیے چانکیہ نیتی انسانی زندگی اور دنیا بھر میں طریقہ حکمرانی اور ڈپلومیسی معاملات میں راہنمائی کا نہایت مفید نسخہ ہے۔چانکیہ نے اس کتاب میں دنیا کے ہر موضوع پر اپنی دانائی کے موتی اس اندازٖ میں بکھیرے ہیں یہ کہ یہ کتاب انسانی دماغ کو کھول کر بہت کچھ سوچنے اور سمجھنے پر مجبور کرتی ہے۔ کتاب پڑھیں اور چانکیہ کو داد دیں کہ انہوں نے ہمارے لیے ایسا کیا لکھ چھوڑا ہے کہ یہ سب کو پڑھنی چاہیے۔
Reviews
There are no reviews yet.