چانکیہ اور جنگ کا فن
Chakakya and the Art Of War
ہم میں سے ہر ایک کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ ہمارا مقصد کاروبار، کیریئر، تعلقات اور آخر کارزندگی میں لڑنا اور جیتنا ہے۔ تاہم ، ہم میں سے زیادہ تر مختلف اسپیڈ بریکرز کی وجہ سے اپنی پوری صلاحیت تک پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں۔ یہ کتاب عظیم استاد اور حکمت ساز چانکیہ کے شاہکار ارشادات پر مبنی ہے ، جو ہمیں اِن رکاوٹی اسپیڈ بریکرز پر قابو پانے میں مدد دیتی ہے۔
مصنف: ڈاکٹر رادھا کرشنن پلائی ، ترجمہ: وسہم شیخ
Reviews
There are no reviews yet.