سیاست اور حکمرانی کے رازوں پردو بہترین کتابیں
Arth Shahster | The Prince
₨1,850.00
دنیا میں سیاست اورحکمرانی کا آغاز انہی دو کتابوں سے ہوتا ہے۔ سیاست اور حکمرانی کیسے کرنی چاہیے؟اس کے طور طریقے کیا ہیں؟ ان کتابوں کا شمار دنیا بھر میں سیاست اور حکمرانی کے رازوں پر مشتمل بہترین کتابوں میں ہوتا ہے۔ان دو کتابوں میں حکمرانی کے جوگر بتائے گئے ہیں ان پر اکثر حکمران عمل کرتے ہیں۔
1: دی پرنس
نکولو میکاولی کی کتاب’’دی پرنس ‘‘ بلاشبہ دنیا کی سب سے زیادہ مشہور اور اہم کتاب ہے۔ اس کتاب کا اردو میں ترجمہ پیش کیا جا رہا ہے۔ فلسفہ سیاسیات کی تاریخ کے نئے دور کا آغاز ہی اسی کتاب سے ہوتا ہے۔ اس کتاب کا مطالعہ ’’بادشاہوں‘‘ کے لئے ضروری ہو تا تھا۔ اس کتاب کے ذریعے سے میکاولی نے جمہوریتوں کی وہی خدمت انجام دینی چاہی ہے جو ’’بادشاہ‘‘ کے ذریعے بادشاہتوں کی ۔ کتاب کیا ہے جمہوریتوں کے لیے نصائح کا ایک بیش بہا ذخیرہ ہے۔
2: ارتھ شاستر
دنیا کی شہرہ آفاق کتاب کا مکمل متن پہلی بار منظر عام پر
ارتھ شاستر، آچاریہ چانکیہ کی لکھی ہوئی ایک بہت ہی مشہور کتاب ہے۔ ارتھ شاستر300ق م سے 311 ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔دنیا کا یہ عظیم مدبر ، مفکر، سیاست دان اور ہندوستانی ارسطو کہلایاجانے والا چانکیہ ہندوستان کی موریا سلطنت کے بانی چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔چانکیہ نے اس کتاب میں سزا اور جزا کی حد مقرر کر دی ، اس طرح ارتھ شاستر ریاست کا آئین بن گیا۔ تاہم اس کتاب کا اصل موضوع حکمرانی کرنے کے ’’گُر‘‘ہیں ۔ اس لئے یہ کتاب دنیا بھر میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے۔


Qasim Ali Shah Motivational Books
کتاب الہند | تاریخ بغاوت ہند
Hayat e Muhammad
Hamood Ur Rahman Commission Report
Safar Nama Ibna e Batuta (2 books)
Premchand Ka Behtreen Afsana
Amir Timur
ISIS: Inside the Army of Terror
Dakni Adab Ki Tareekh
Why Nations Fail: The Origins of Power, Prosperity, and Poverty
Tarkeeh Islam-73 Firqa (2 books) 


Reviews
There are no reviews yet.