جمہوریت کیا ہے؟
ہماری سیاسی اشرافیہ اور ہر پاکستانی کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے۔ کیونکہ ہمارے ہاں لوگ جمہوریت کی بات تو بہت کرتے ہیں لیکن جمہوریت کے عملی نفاذ سے گھبراتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جموریت مختلف اشخاص کے لیے مختلف معنی راکھتا ہے۔کیا یہ شخصی آزادی ہے؟ اکثریتی اقتدار ہے؟ کیا اس کا کوئی معیار یا کسوٹی ہے؟اور ہم کس طرح سے جمہوری ترقی کا اندازہ لگا سکتے ہیں؟ اس کتاب میں ایسے ہی سوالات کے جوابات تلاش کئے ہیں اور بتایا ہے کہ جمہوریت کیا ہے؟ اور اس کا نفاذ کیسے کیا جاتا ہے؟عوام، سیاسی جماعتوں اور ملکی ترقی میں اس کا کردار کیا ہے؟ عوام کے حقوق اور سیاسی جماعتوں کے فرائض کیا ہیں؟ اس کتاب میں اس طرح کے تمام سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سیر حاصل معلومات دی گئی ہیں۔ جمہوریت کے مطالعہ کے لئے ایک ایسی کاوش ہے جو اس موضوع کے سلسلہ میں پیداشدہ بہت سے سوالات کے جواب دینے میں مدد کرتی ہے ۔یہ نایاب کتاب ہر اس انسان کے لیے بھی ضروری ہے جو جمہوریت پر یقین رکھتا ہے۔
What Is Democracy ?
₨650.00 ₨585.00
مصنفین:ڈیوڈ بیتھم ، کیون بابلے
ترجمہ:انصار حسین
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Categories: Current Affairs, Politics
Be the first to review “What Is Democracy ?” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.