اُردو اصنافِ ادب
اردو اصناف ِ ادب پریوں تو مارکیٹ میں بہت سی ادبی کتابیں دستیاب ہیں مگر رسائی اور توجہ کی کمی کے سبب طلباء اور دیگر پڑھنے والے امتحان کے وقت کشمکش کا شکار رہتے ہیں، حتیٰ کہ ماسٹر ڈگری میں آنے کے بعد بھی اُردد اصنافِ ادب سے انہیں مکمل واقفیت نہیں ہو پاتی۔ اس لیے یہاں تمام اصناف ادب کو بہت ہی مختصر میں پیش کیا جا رہا ہے تاکہ صفحات کی زیادتی کے سبب پڑھنے والے بوجھل پن اور اکتاہٹ کا شکار نہ ہوں۔
امتحانات میں کامیابی کے لیے اس کتاب میں موجود تمام اصنافِ ادب کا گہرائی سے مستقل مزاجی اور سخت محنت مطالعہ کرنا از احد ضروری ہے۔
Urdu Asnafa e Adab
₨700.00 ₨630.00
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: New Arrivals
Be the first to review “Urdu Asnafa e Adab” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.