عورت.
کتاب میں سے تعارف.
سوال؛
آپ ایک مرد ہیں، سو آپ عورت کی نفسیات کے حوالے سے کس طرح بات کر سکتے ہیں؟
اوشو؛
میں یہاں ایک مرد کی حیثیت سے بات نہیں کررہا ہوں۔ اگر ایسا ہو تو عورت کے حوالے سے بات کرنا ممکن ہی نہیں ہے۔ میں تو آگہی کی حیثیت سے بات کر رہا ہوں۔ میں نسوانی جسم کئ بار جی چکا ہوں اور میں مردانہ جسم میں بھی کئ بار جی چکا ہوں اور میں ہر شے کا مشاہدہ کر چکا ہوں۔ میں سب گھروں کو دیکھ چکا ہوں، میں سب ملبوسات کو دیکھ چکا ہوں۔ میں تم سے جو کچھ کہہ رہا ہوں، یہ کئی جنموں کا حاصل ہے، اس کا صرف اس جنم سے ہی تعلق نہیں ہے۔ موجود جنم تو ایک طول طویل یاترا کا نقطہ عروج ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.