ترقی کیسے کریں ؟
How to Get Promotions
یہ ایک ایسی بہترین کتاب ہے جس کی حیثیت کامیاب زندگی میں چابی کی سی ہے ۔ دنیا میں ایسا کون سا شخص ہے جس میں ترقی کرنے کی تڑپ موجود نہ ہو ۔ ترقی کرنے کے لئے تمام لوگ زندگی بھر بے چین رہتے ہیں ۔انسان اپنی پوری زندگی انہی مقاصد کی تلاش میں بسر کر دیتا ہے۔ اس کتاب کو پڑھنے اور اس پر عمل کرنے سے آپ پر خوشحالی، آرام اور ہر طرح کی خوشیوں کے دروازے کھل جائیں گے کیونکہ اس کتاب میں ایسے قاعدے درج ہیں جس سے آپ کی زندگی میں انقلاب آ جائے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.