تاریخ القرآن
قرآن مجید کے نزول سے کر آج تک کے تمام تاریخی واقعات ، حالات اور معلومات
دنیا میں سب سے آخری آسمانی کتاب قرآن ہے جو نبی کریم ﷺ پر نازل ہوئی اور دینِ اسلام کا پورا ڈھانچہ قرآن پاک پر ہی قائم ہے۔ قرآن کریم کی عظمت اور برکت کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جس رات میں اس کا آغاز نزول ہوا یعنی شب قدر کی رات، اُس کوہمیشہ کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہزار مہینوں سے افضل کردیا اور جس مہینہ میں اس کواُتارا ، اُسے رمضان کا مبارک مہینہ قراردیا اور اس میں اعمال کے درجات وفضائل میں بے حد اضافہ فرماکر اس کورحمت اور مغفرت کا مہینہ بنادیا۔الغرض یہ کتاب نہایت عظیم الشان آسمانی رحمت ہے جس کا اندازہ اس وقت تک انسان نہیں کرسکتا جب تک کہ اس پر عمل نہ کرے۔مسلمانوں کی یہ مقدس کتاب کب، کیسے اور کیوں نازل ہوئی ؟ اس کتاب میں کیا ہے؟ معلوماتی اور تاریخی حوالوں سے مزین اس کتاب میں قرآن پاک کی مکمل تاریخ بیان کر دی گئی ہے۔
Tarkeeh ul Quran
₨450.00 ₨405.00
مصنف : مولانا حافظ محمد اسلام
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Islamic
Be the first to review “Tarkeeh ul Quran” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.