تاریخ مدینہ منورہ
(زمانہ قدیم سے حال تک )
نبی کریم کا ارشاد ہے کہ جس نے بھی میری مسجد(مسجدنبوی)میں چالیس نمازیں باجماعت ادا کیں اور کوئی نماز قضانہ کی تو وہ جہنم کے عذاب سے نجات پائے گا۔اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں چودہ مرتبہ مدینہ کا ذکر کیاہے۔مسلمانوں کی تاریخ کے اس اہم ترین مرکز کی تاریخ بھی دلچسپ ہے۔ اسلام کی ترویج اسی شہر سے ہوئی،کئی جنگیں لڑی گئیں،اسی شہر میں حضورﷺ مدفون ہیں۔یہیں سے حضور ؐکے جسد مبارک کوچار بارچرانے کی کوشش کی گئی مگر سازش کرنے والوں کا عبرتناک انجام ہوا۔مدینہ منورہ کی تاریخ میں اس کے تاریخی اور مقدس مقامات کوبڑی اہمیت حاصل ہے اور اس بارے میں کتاب میں بڑی اہم معلومات شامل ہیں۔حج اور عمرہ کرنے والوں کے لیے بھی یہ کتاب معلومات کا ذخیرہ ہے۔ کیونکہ اس کتاب میں مدینہ کی قدیم اور جدید تاریخ کو بڑے مفصل انداز میں بیان کر دیا گیا ہے ۔
Tarkeeh e Madina Munawara
₨550.00 ₨495.00
مصنف؎: غالی محمد الامین
ترجمہ : ڈاکٹر شمس کمال انجم
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: Islamic
Be the first to review “Tarkeeh e Madina Munawara” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.