تاریخ اسلام
اسلام تاریخ اور اسلامی تہذیب پر ہزار ہاکتابیں لکھی گئی ہیں لیکن اس کتاب میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ اسلامی اور آفاقی نقطہ نظر سے تاریخ وتہذیب کا مطالعہ کیا جائے اور مختلف ادوار میں اس کا ارتقائی عمل بھی دکھایا جائے۔ کتاب کی تالیف میں سکول و کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کے علاوہ عام قارئین کی علمی ضرورتوں کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے تاکہ صحیح معلومات اور صحیح زاویہ نگاہ سے آگاہی حاصل کی جا سکے ۔
Reviews
There are no reviews yet.