تاریخ حجر اسود
( مفصل اورمستند تاریخی واقعات کے ساتھ)
حجر اسود کے بارے میں سب لوگ جانتے ہیں کہ وہ خانہ کعبہ میں لگا ہوا وہ مبارک پتھر ہے جسے چومنا یا ہاتھ لگانا ہر مسلمان اپنے لئے باعث سعادت سمجھتا ہے لیکن یہ حجر اسود ہے کیا ؟ اس کی تاریخ کیا ہے ؟اس بارے میں مستند معلومات کی کمی ہے ۔اسلامی عقیدہ ہے کہ حضرت ابراہیم ؑ نے جب خانہ کعبہ تعمیر کیا تو حضرت جبرائیل ؑجنت سے لائے تھے اور بعد میں تعمیر قریش کے دوران نبی کریم ﷺنے اپنے دست مبارک سے اس جگہ نسب کیا۔اس وقت یہ پتھر دودھ کی طرح سفید تھاجو نبی آدم کی قوم کے گناہوں کے سبب سیاہ ہوگیا ۔حجاج بن یوسف کے کعبہ پر حملے میں یہ مقدس پتھر ٹکڑے ٹکڑے ہو گیا جسے بعد میں چاندی میں مڑھ دیا گیا ۔ اس مقدس پتھر نے کئی ادوار دیکھے ۔ اس کتاب میں حجر اسود کی مکمل اور مستند تاریخ تفصیل کے ساتھ بیان کر دی گئی ہے ۔
Be the first to review “Tarkeeh e Hijra Aswad” Cancel reply
You must be logged in to post a review.
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!


Bachoon Ka Leya Dilchisp Kahanian
The Forty Rules of Love | چالیس چراغ عشق کے
Alibaba: The House That Jack Ma Built
World Order
Dongri to Dubai: Six Decades of the Mumbai Mafia
Sikandar e Azam: Dunya Fateh Karne Ki Tareekh
Kamyabi Ka Rastaa 


Reviews
There are no reviews yet.