تاریخ بیت المقدس
(شہر انبیاء کے تاریخی حالات و واقعات)
ساری دنیا کی تہذیب کا سرچشمہ اور روحانیت کا مرکز ، مسلمانوں کا قبلہ اول ، بیت المقدس۔دنیا میں کوئی ایساشہر نہیں جو اتنے انقلابات سے گزرا ہو،زلزلے سے تباہ ہوا ، کھنڈرات کا پہاڑبنا ۔ ایسا وقت بھی آیا کہ اسے زمین کے برابر کر دیا گیا ، اس شہر پر چھ ادوار مذہب کی تبدیلی گزرے لیکن اس شہر کا مقام ویسے کا ویسا ہے۔ آ یئے پہلی مرتبہ قبلہ اول کے حالات و واقعات سے آگاہی حاصل کریں ۔
Reviews
There are no reviews yet.