ایپل کے شریک بانی اسٹیوجابز نے ٹیکنالوجی کو تخلیق بنا کر آلات ہی نہیں، انسانی ذہن کا افق بھی وسیع کیا۔ آج کے دور میں لوگ ڈیجیٹل کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ اصل میں ڈیجیٹل دور کو عروج تک پہنچانے والا اسٹیوجابز تھا۔ اس کی ایجادات نے فلموں ، میوزک اور موبائل فون کی دنیا تبدیل کرکے عام لوگوں کی زندگی بدل دی ۔ زندگی کو آلات کے ذریعے سہل بنانے کا سہرا اسٹیو جابز کے سر بندھتا ہے۔ اس سوانح عمری میں ان کی زندگی ، ایجادات اور ترقی کے پورے سفر کو دلچسپ پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.