شیر شاہ سوری (تاریخ کے دوراندیش اور دانشمند حکمران کا زندگی نامہ (
شیر شاہ سوری کا تاریخ میں وہ مقام ہے جو بہت کم حکمرانوں کو حاصل ہو ا ہے ۔ اُس نے اپنی ہمت، محنت ،بہادری اور دور اندیشی سے دہلی کا تخت حاصل کیا اور پھر فلاح و بہبود کو اپنی حکمرانی کا مقصد قرار دے کر عوام کی محبت ، تعاون اور حمایت سے عظیم حکمران بننے کی صلاحیت حاصل کر لی ۔یہ سوانح عمری پڑھنے والوں میں آگے بڑھنے کی لگن پیدا کرتی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.