پاکستان میں ناکام فوجی بغاوتیں
جرنیلوں اور فوجی افسروں کی طرف سے جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کی سازشوں کی داستان
اس تہلکہ خیز تحقیقی کتاب میں اُ ن سازشوں کو بے نقاب کیا گیا ہے جو فوج کے جرنیل اور افسران جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کیلئے کرتے رہے ہیں ۔ یہ سازشیں کب ، کیسے اور کیوں ہوتی رہیں ؟ آرمی چیف اور کور کمانڈر کو قتل کر کے جی ایچ کیو پر قبضے کا منصوبہ کس نے بنایا ؟ فوج کے ایک اعلی افسر نے ایک مذہبی راہنما سے بغاوت کے لیئے 80لاکھ روپے کا مطالبہ کیوں کیا ؟ بغاوت کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کس نے کی؟ اسلحہ اور گولہ بارود کہاں سے آیا؟ کون لو گ ملوث تھے؟ ان کوششوں کا انجام کیا ہوا؟اہم اور خفیہ سر کاری دستاویزات کی مدد سے لکھی جانے والی اس تہلکہ خیز کتاب کا مطالعہ فوجی اور سیاسی امور سے دلچسپی رکھنے والوں کے علاوہ ہر ذی شعور کیلئے بے حد ضروری ہے۔
Pakistan Ma Nakaam Foji Baghtawain
₨800.00 ₨720.00
by Maqbool Arshad
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Categories: Current Affairs, Politics
Be the first to review “Pakistan Ma Nakaam Foji Baghtawain” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.