پاکستان کے ارب پتی خاندان
ایک نئے اور منفرد موضوع پر دلچسپ تحقیق
پاکستان پر حکمرانی کرنیوالے سیاسی خاندانوں اور کاروباری گروپوںکے کاروبار اور دولت کے اعداد و شمار سے پردہ اٹھا تی ایسی حیرت انگیز کتاب جوآپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دے گی۔ملک پر پس پرد ہ رہ کر حکمرانی کرنے والے سہگل ، دائود، حبیب، لاکھانی ، سیف اللہ ، بھوانی ، بھٹو ، شریف، چودھری جیسے بڑے خاندانوں اور نشاط ، کریسنٹ، پیکجز، آدم جی ، چکوال، ہاشونی، گلستان، النوراور شاہنواز سمیت بیسوں بڑے ارب پتی کاروباری گروپوں کے بارے میں حیران کن تفصیلات، اس کے علاوہ ان کی کل دولت ، اثاثے ، کاروبار، صنعتی یونٹ ، اور منافع کے ناقابل یقین اور مستند اعدادوشمار۔ ارب پتی خاندانوں کی آپس کی رشتہ داریاں ، جعلسازیاں، بد عنوانیاں اور دولت کمانے کے طریقے! کل کے فقراء آج کے امراء کیسے بن گئے ؟ یہ کتاب آپکو بتائے گی کہ پاکستان میں کون کتنی دولت کا مالک ہے؟
Pakistan Ka Arab Pati Khandan
₨1,500.00 ₨1,350.00
by Maqbool Arshad
Categories: Current Affairs, Politics
Reviews
There are no reviews yet.