پاکستان اسرائیل تعلقات کی پسِ پردہ کہانی
یہودی قوم کی مسلمان دشمنی ، اسلام دشمنی اور پاکستان دشمنی کسی سے بھی ڈھکی چھپی نہیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی عوام کے دبائو کے باعث حکمرانوں کو یہ جرات نہیں ہو سکی کہ اسرائیل سے تعلقات قائم کریں ۔ تاہم اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے حکمران اسرائیل کے ساتھ رابطے کرتے رہے ہیں۔اس کتاب میں پاکستانی حکمرانوں کے اسرائیلی حکمرانوں کے ساتھ تعلقات کی پس پردہ کہانی بیان کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے حکمران مسلمانوں کے ازلی دشمن اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کیلئے کتنے بے چین ہیں اور اس مقصد کیلئے وہ کیا کوششیں کرتے رہے ہیں۔
Pak Isreal Relations, Pasa Parda Kahani
₨700.00 ₨630.00
by P R Kumar Sawami
Categories: Current Affairs, Politics
Reviews
There are no reviews yet.