ما فیا کوئنز
یہ کتاب اُن لوگوں کے لئےہے جو نئے اور مختلف زاویوں کے ذریعے ایک نئی دنیا کی کھوج چاہتے ہیں ۔
بیسٹ سیلر کتاب ڈونگری سے دوبئی کے مصنف ایس حسین زیدی کی ایک اور شاہکار کتاب
انڈر ورلڈ مافیا کی طاقتور خواتین کے بارے میں منفرد ،ڈرامائی اور دل چھونے والے ناقابل یقین واقعات جنہوں نےجرم کی دنیاسے آدمیوں کی برتری کو کچل کر رکھ دیا۔
انڈر ورلڈ کئی دہائیوں سے اسمگلنگ، بندوق چلانے، منشیات اور دہشت گردی کے سائے میں زندگی بسر کر رہا ہے۔ما فیا کوئنز گینگ لینڈز کی خواتین پر مبنی انٹرنیشنل بیسٹ سیلر کتاب ہے جسے ڈونگری سے دوبئی کتاب کے مصنف حسین زیدی نے کئی سالوں کی تحقیق کے بعد لکھا ہے ۔ داؤد ابراہیم، کریم لالہ، وردرا، جن مدلیار، چھوٹا شکیل ، چھوٹا راجن…… یہ وہ نام ہیں جنہیں کوئی بھی پہچان سکتا ہے،لیکن وہاں بھی ایسی عورتیں تھیں جنہوں نے پس منظر میں رہ کر تاریں کھینچیں۔ وہ عورتیں جو مشہور ڈانوں کے سرپرست اور مشیر کے طور پر کام کرتی تھیں۔وہ عورتیں جو ڈانوں کی بیویاں تھیں اور پھر جب ان کے شوہر مارے گئے تو انہوں نے اقتدار سنبھال لیا۔ وہ خواتین جنہوں نے اپنے خاندان کو نقصان پہنچانے والے حریف راہنماؤں کو نیچا دکھانے کی کوشش کی۔ان کی کہانیاں متنوع اور اتنی ہی دلچسپ ہیں اور یہ اب تک نہیں بتائی گئی ہیں، لیکن یہ کہانیاں گینگ لینڈ میں اچھی طرح سے مشہور ہیں۔ یہ کتاب انڈر ورلڈ کی طاقتور خواتین کے بارے میں دلچسپ حقائق سامنے لاتی ہے۔
آپ اس کتاب کو بھی ڈونگری سے دوبئی کی طرح بھلا نہیں سکیں گے۔
Mafia Queens
₨1,200.00 ₨1,080.00
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Category: New Arrivals
Be the first to review “Mafia Queens” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.