Ma Na Hathyar ku Dala, Azeem Almeya

1,450.00

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ سانحہ کے ذمہ دار کرداروں کی سنسنی خیز کتابیں فری ڈلیوری
پاکستان ٹوٹنے کی کہانی بڑی المناک ہے۔مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے وقت ایسٹ پاکستان کے کمانڈر جنرل نیازی اور مغربی پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو اس سانحے کے عینی شاہدہیں۔ جنرل نیازی نے ہتھیار ڈالے اور بھٹو نے اقتدار سنبھالا۔جنرل نیازی نے اپنی کتاب میں نے ہتھیار کیوں ڈالے؟ اور ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی کتاب عظیم المیہ میں اس سانحے کے پس پردہ حقائق پر روشنی ڈالی ہے۔ اس لحاظ سے یہ کتابیں تاریخ کی سب سے اہم ترین کتابیں ہیں۔
پاکستان ٹوٹنے کے اصل اسباب | تاریخ کے سب سے بڑے المیے کے دونوں موقف ،پہلی بار منظر عام پر
عظیم المیہ
مصنف: ذوالفقار علی بھٹو
 میں نے ہتھیار کیوں ڈالے؟
سانحہ مشرقی پاکستان کے مرکزی کردار لیفٹیننٹ جنرل امیر عبد اللہ نیازی (المعروف جنرل نیازی) کے جنگی ایام کی آپ بیتی

* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout

Quick Order Form