ایم ایم عالم
ایک قومی ہیرو، ایک جانباز مجاہد
اس کتاب میں ایم ایم عالم کی زندگی کے ان پہلوئوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کبھی بھی منظر عام پر نہیں آئے ۔پاکستان کے دفاع کیلئے ان کا کارنامہ تیس سکینڈ میں دشمن کے پانچ طیاروں کو مار گرانے کا عالمی ریکارڈ ہے ، جسے دنیا کا کوئی جنگجو پائلٹ نہیں توڑ سکا۔ ایم ایم عالم کی زندگی پر یہ کتاب ایک بہترین سوانح حیات ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.