خاکی فائلز
فراڈ سے دہشت گردی تک
Inside Stories of Police Investigations
نیرج کمار (سابق ڈائریکٹر سی بی آئی، سابق پولیس کمشنر دہلی)
ترجمہ : وسیم شیخ
خاکی فائلز حقیقی جرائم کی کہانیوں کا سب سے زیادہ پڑھنے کے لائق مجموعہ ہے۔یہ کتاب پہلی بار جہاں بھارتی پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملہ کیس کی تحقیقات کو منظر عام پر لاتی ہے، جس کا الزام پاکستان پر لگایا جاتا ہے، وہیں’’دی لکھوی کوڈ‘‘ سائبر انویسٹی گیشن کی ایسی نامعلوم کہانی کو بھی سامنے لاتی ہے جس نے انڈیا گیٹ پر دہشت گردانہ حملے کو روکا تھا۔پاکستان کیلئے بھی اس کتاب میں بہت کچھ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.