جلال الدین اکبر
مغلیہ سلطنت کے عظیم شہنشاہ کی داستان حیات
تاریخ میں جلال الدین محمد اکبر کا شمار ان حکمرانوں کی صف میں کیا جاتا ہے جنہیں لافانی تصور کیا جاتا تھا۔ ایک نئے مذہب کی داغ بیل سے لے کر جنگ و جدل کی انتہا تک پہنچ جانے والے اس مغل شہنشاہ کے نظریات ، خیالات،عظمت اور روشن خیالی سے کے بارے میں جامع معلومات دی گئی ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.