جہان حیرت سابق انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب سردار محمد چودھری کا ایک سیاسی شہہ پارہ ہے
جہان حیرت میں وہ تاریخ ہے جس کا مشاہدہ مصنف نے خود کیا کہ سترسے لے کرنوے کے عشرے تک جو سیاسی بھونچال آیا،اس کی تباہی کی ایک ایک تفصیل ان کے نوک قلم سے کتاب کے صفحات پر منتقل ہو گئی ہے۔بے نظیر بھٹو اور نواز شریف کی سیاسی چپقلش کا ایک کردار خود چودھری صاحب بھی تھے مگر انہوںنے اس دور کا معروضی جائزہ پیش کیا ہے اور کہیںذاتی تعصب کا سایہ تک نہیںپڑنے دیا۔جہان حیرت قومی رازوں کا خزانہ ہے مگر اس کتاب نے ان رازوں کا بھید کھول دیا ہے۔
Jahan e Hayrat | جہان حیرت
₨1,600.00 ₨1,440.00
by Ch Sardar Muhammad Chudary
Category: Autobiography
Reviews
There are no reviews yet.