اِن سائیڈ را
بھارتی خفیہ ایجنسی کی سازشوں ، ناکامیوں اور ہولناکیوں پر پہلی مستند ترین کتاب
’’ را ‘‘ کو قائم کرنے کا خیال کیوں اور کیسے آیا ؟ ’’ را ‘‘ کی جاسوسی کا طریقہ کا ر کیا ہے؟ بھرتی کیسے ہوتی ہے ؟ سٹرکچر کیا ہے ؟ ’’ را ‘‘ کے دفاتر کہاں ہیں ؟ پاکستان میں اس کے ایجنٹ کون ہیں ؟ ’’ را ‘‘ کے کامیاب اور ناکام آپریشنز کون سے ہیں ؟ اندرون ملک و بیرون ملک اس کی سرگرمیاں اور ٹاسک کیا ہیں ؟ مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش آپریشن کی تمام تفصیلات پہلی بار بے نقاب
بھارتی تحقیقی صحافی اشوکا رائنا کے قلم سے تمام حقائق بے نقاب
Reviews
There are no reviews yet.