ہماری دستوری تاریخ
انسانی تہذیب نے آج تک سب سے بڑا ادارہ ریاست بنایا ھے اور ادارہ کوئی بھی ھو اس کے کچھ اصول اور ضابطے ھوتے ہیں،جنہیں اس کا دستور کہا جاتا ھے۔ریاست کا دستور اس کے مختلف شعبوں مقننہ ،منتظمہ اور عدلیہ کاباہمی رابطہ متعین کرتا ھے۔۔۔۔آج کے روز 50برس قبل پاکستان کے دستور کی منظوری دی گئی تھی۔۔۔۔ان برسوں میں اس دستور کے ساتھ کیا کیا کھلواڑھوا۔۔ یہ جاننے کے لیے کتاب “ہماری دستوری تاریخ، کا مطالعہ فرمائیں۔
Reviews
There are no reviews yet.