دنیا کے بڑے موجد اور ان کی ایجادات
اس کتاب میں انسانی زندگی کو آسان اور سہل بنا دینے والے سائنس دانوں اور ان کی ایجادات کی حیرت انگیز کہانیاں شامل ہیں ۔ایسی ایجادات اور ان کے تخلیق کاروں کے بارے میں معلومات ہیں جن کی زندگی اور فن پاروں کے بارے میں آپ جاننا چاہتے ہیں۔ سائنس اور ایجادات سے جڑے تمام سوالوں کے جوا ب بھی آپ کو اس کتا ب میں ملیں گے۔
Reviews
There are no reviews yet.