دہشت گرد یا جہادی
القاعدہ ، مذہبی و جہادی تنظیموں کے جنگجوئوں کے حالات اور سرگرمیوں پر دلچسپ تحقیق
یہ کتاب پاکستان میں القاعدہ ، مذہبی و جہادی تنظیموں کے د ہشت گرد قرار دیئے جانے والے جنگجوئوں کے حالات اور سرگرمیوں پر مشتمل ہے ۔ پاکستان میں جہاد کے نام پر دہشت گردی کا کھیل کیوں کھیلا جا رہا ہے ؟ یہ جنگجواور ان کی تنظیمیں کیا چاہتی ہیں ؟ ان کے خیالات اور نظریات کیا تھے اور کیا ہیں؟کن وجوہات نے انہیں تشدد، انتہا پسندی اور دہشت گردی کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر دیا ؟ جہاد سے دہشت گردی تک کے اس سفر میں ان کے ساتھ کیا کچھ ہوا؟اور کس طرح ہوا؟ اس کتاب میں ان تمام تشنہ طلب باتوں کو بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔
Be the first to review “Dehshet Gurd Ya Jehadi” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.