دکن میں نہ صرف حکومتوں نے بہترین حکومتیں کیں بلکہ یہ حکومتیں ادب پرور اور ادب شناس بھی تھیں۔ اسی لئے شعرا و ادبا ان کے دربار میں جاکر اپنے محاسن کلام کی داد وصول کرتے تھے اردو زبان و ادب نے بھی دکن میں اپنی داد وصول کی اور یہاں پر اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر پیدا ہوا۔ زیر نظر یہ کتاب دکنی ادب کی جامع تاریخ پر مبنی ہے، جس میں نہایت ہی مختصر طور پر دکنی ادب کے تمام ادوار اور وہاں کی زبان کی خصوصیات پر بات کی گئی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.