چین کے عوام اور لیڈروں کے عزم و ہمت کی کہانیاں
چین دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور اور معاشی طور پر سب سے مضبوط ملک ہے ۔ لیکن دنیا کی یہ افیمی قوم کیسے سپر پاور بن گئی؟ یہ سب کچھ کیسے ممکن ہوا؟ یہ سب پڑھیں ان کتابوں میں جو چین کی تاریخ، قوم ، راہنمائوںکی جدوجہد ، خیلات اور نظریات ہی سامنے نہیں لاتیں بلکہ یہ حقیقت بھی سامنے لاتی ہیں کہ ترقی کے لیے کیا کرنا چاہییے۔
مائوزے تنگ
جدید چین کے بانی اور عظیم انقلابی راہنما کی داستان حیات
مشاہیر چین
چین کے تمام انقلابی لیڈروں کی داستانیں
صحیفہ چین
تاریخ چین و حالات کنفیو شس، کنفیوشس کی شہرہ آفاق کتاب شوکنگ کا اردو ترجمہ
Reviews
There are no reviews yet.