عظیم المیہ
عظیم المیہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کتاب دی گریٹ ٹریجڈی کا اردو ترجمہ ہے جس میںانہوں نے مشرقی پاکستان کی علیحدگی کا پس منظر بیان کیا ہے ۔ کتاب میںبھٹو کی ملک بچانے کی کوششوں ، غیر ملکی طاقتوں کے کے عمل دخل اورشیخ مجیب الرحمان کے کردار کے بارے میں تفصیل سے بتایا گیا ہے ۔
Reviews
There are no reviews yet.