ارتھ شاستر
دنیا کی شہرہ آفاق کتاب کا مکمل متن پہلی بار منظر عام پر
پاکستان میں سیاست پہ قابض اشرافیہ اول روز سے چانکیہ کے سیاسی اصولوں اور طریقہ کار پہ چالاکی سے عمل کررہی ہے۔ ہماری عوام جنہیں دیوتا کا اوتار سمجھ کے پوجا کرتی ہے وہ انہیں بے وقوف بنانے اور اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے کون کون سے طریقے اختیار کرتے ہیں۔ یہ جاننے کے لیے چانکیہ کی” ارتھ شاستر“ پڑھنا نہایت ضروری ہے۔
ارتھ شاستر کا شمار دنیا کی بہترین کتابوں میں ہوتا ہے۔ اس کتاب کا موضوع حکمرانی کرنے کی حکمتِ عملی ہے۔ارتھ شاستر کا ترجمعہ دنیا کی تمام زبانوں میں ہوچکا ہے اور دنیا بھر میں اس کی کروڑوں کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔ اس کتاب کو آج بھی یورپ اور امریکہ سمیت دنیا بھر میں انتہائی سنجیدگی سے پڑھاجاتاہے۔ ارتھ شاستر ان تمام حکمت عملیوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے جو حکمرانی کے لیے ضروری ہیں ۔
ارتھ شاستر300ق م سے 311 ق م کے دوران تصنیف ہوئی۔دنیا کا یہ عظیم مدبر ، مفکر، سیاست دان اور ہندوستانی ارسطو کہلایاجانے والا چانکیہ ہندوستان کی موریا سلطنت کے بانی چندر گپت موریا کا اتالیق اور وزیر اعظم تھا۔چانکیہ نے اس کتاب میں سزا اور جزا کی حد مقرر کر دی ، اس طرح ارتھ شاستر ریاست کا آئین بن گیا۔ تاہم اس کتاب کا اصل موضوع حکمرانی کرنے کے ’’گُر‘‘ہیں ۔ اس لئے یہ کتاب دنیا بھر میں بڑے ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہے۔
Arth Shaster
₨1,500.00 ₨1,350.00
By Acharya Chanakya
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Categories: Current Affairs, Politics
Be the first to review “Arth Shaster” Cancel reply
Related products
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Sale!
Reviews
There are no reviews yet.