البرٹ آئن سٹائن
عظیم سائنس دان کی جدو جہد کی داستان
آئن سٹائن کے نام سے دنیا میں کون واقف نہیں ۔ سائنس کی دنیا میں انہیں پُو جا جاتا ہے ۔اپنے ہی ملک سے جلا وطن ہونے والے ایٹم بم کے موجد کی یہ داستان حیرت انگیز تو ہے ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہے۔آئن سٹائن کے نظریہ اضافیت میں ایک صدی سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستیابی کے باوجود دنیا بھر کے ماہرین معمولی سے ترمیم نہیں کر سکے اوراُ س کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرار ہے۔ آئن سٹائن بلاشبہ ایک عہد کی کہانی ہے جو پڑھنے والوںکے عزم ،حوصلوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ان میں ہمت ، محنت اور آگے بڑھنے کا جذبہ بھی پیدا کرے گی۔
Reviews
There are no reviews yet.