کچھ مصنف کے بارے میں
کلدیپ نائر بھارت کے معروف صحافی، دانشور، محقق ، سیاست دان اور سفارت کار تھے ۔ 14 اگست 1923 کو پاکستانی شہر سیالکوٹ میں پیدا ہونے والے کلدیپ نائر نے تقسیم کے بعد بھارت منتقل ہونے سے قبل لاہور سے قانون کی ڈگری حاصل کی۔ وہ 1990 میں برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر بھی رہ چکے ہیں جبکہ انہیں بھارتی ایوانِ بالا (راجیا سبھا) کے رکن کے طور پر بھی نامزد کیا گیا تھا۔ کلدیپ نائر نے 15 کے قریب کتابیں لکھیں، جن میں ‘انڈیا آفٹر نہرو’، ‘ایمرجنگ ری ٹولڈ’ اور ‘بیونڈ دی لائنز’ شامل ہیں۔یہ کتاب ان کی آپ بیتی ہے۔
Sale!
Aik Zindagi Kafi Nahe
₨1,080.00
(آزادی سے آج تک کے بھارت کی اندرونی کہانی)
مصنف: کلدیپ نائر۔ ترجمہ: سردار عظیم اللہ /اسد مفتی
* Rs.150 Flat Delivery Charges on Orders below Rs.1500
* Free Delivery on Sale/Bundle Offers & Orders of Rs.1500, Select Free Delivery upon checkout
Reviews
There are no reviews yet.